اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امن مذاکرات شروع ہونے سے قبل ہی ختم؟

پاکستان میں آج کل شدت پسندوں اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع کیے جانے کا بہت چرچہ ہے۔ گزشتہ دنوں ایک سینئر فوجی افسر کی شدت پسندوں کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد ان امن مذاکرات کے شروع ہونے سے قبل ہی ختم ہو جانے کے خدشات بھی سامنے آئے۔ کیا یہ مذاکرات ہو پائیں گے؟ اور اگر ہوئے بھی تو کیا کامیابی ان کا مقدر بنے گی؟ یہ سب سمجھنے کے لیے بی بی سی پاکستان کے ایڈیٹر ہارون رشید نے اسلام آباد میں ایک مباحثے کا اہتمام کیا جس میں قبائلی علاقوں کے لیے وفاقی وزیر لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ اور تجزیہ کار طاہر خان شامل تھے۔