اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل غیر یقینی کفیت کا شکار

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع اپر دیر میں فوج کے اعلیٰ اہلکار کی عسکریت پسندوں کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل آغاز سے قبل ہی غیر یقینی کفیت کا شکار ہوگیا ہے۔ یہ بات چیت اب کیسے شروع ہو اور اس کے لیے کیا طریقہ کار اپنانا چاہیے، اس سلسلے میں فریقین بظاہر تذبذب کا شکار نظر آتے ہیں۔

پشاور سے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ