اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کوئی نہ کوئی رکاوٹ آڑے آ جاتی ہے‘

وزیر مملکت برائے مذہبی امور اور بین امذاہب ہم آہنگی پیر امین الحسنات کا کہنا ہے کہ جب بھی حکومت کوئی مثبت کام کرنا چاہتی کوئی نہ کوئی رکاوٹ آڑے آ جاتی ہے۔ انھوں نے بی بی سی کی نامہ نگار سارہ حسن سے بات چیت نے بتایا کہ انسانیت کے تحفظ کے مناظرہ کی ضرورت ہے۔