اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سنبھل ہی پائے تھے کہ دوسرا دھماکہ ہو گیا‘

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے چرچ کی انتظامی کمیٹی کے رکن ڈینئیل سمیول نے بتایا کہ فائرنگ کرتا ہوا پہلا حملہ آور چرچ میں داخل ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ پہلے دھماکے کے بعد ابھی سنبھل ہی پائے تھے کہ دوسرا دھماکہ ہو گیا۔ڈینئیل کے مطابق خودکش حملہ آوروں کی عمر سترہ، اٹھارہ سال تھی۔

بی بی سی کی نامہ نگار سارہ حسن سے بات چیت میں چرچ انتظامیہ نے کہا کہ انھیں کبھی کوئی دھمکی نہیں ملی تھی۔