اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیروبی حملہ:’بین الاقوامی دہشتگردی کی کڑی‘

نیروبی میں ایک شاپنگ سینٹر پر حملے کے بارے میں الشباب کا دعویٰ ہے کہ اس نے یہ حملہ صومالیہ میں کینیا کی فوجی کاروائی کے جواب میں کیا ہے۔

اس موضوع پر بی بی سی اردو کی نصرت جہاں نے تجزیہ کار ڈاکٹر سریش کمار سے بات کی اور پوچھا کے کیا اس وقت شدت پسند جہادیوں کی کوئی تنظیم کینیا میں بھی موجود ہے؟