اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پشاور: ہسپتالوں میں سہولیات کا فقدان

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کا سب سے بڑا ہسپتال لیڈی ریڈنگ گزشتہ تقریناً تین دہائیوں سے جنگ اور دھماکوں کے زخمیوں کو محدود وسائل میں طبی سہولیات فراہم کرتا رہا ہے۔ تاہم صوبے کے بڑے ہسپتال ہونے کے ناطے اس طبی مرکز کو موجودہ حالات کے پسںِ منظر میں اس طرح جدید نہیں بنایا جاسکا جس طرح اسکی ضرورت محسوس کی جارہی ہے۔

پشاور سے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ