اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سمارٹ فون سے جرم کی روک تھام

جدید اسلحے سے لیس پولیس کے لیے ملک میں مجرموں سے لڑنا آسان نہیں لیکن اب لاہور میں پولیس کو جرائم کے خاتمے کے لیے ایک اور طرح کا ہتھیار دیا جارہا ہے۔ وہ ہے سمارٹ فون۔ لاہور میں ہماری نامہ نگار شمائلہ جعفری کی رپورٹ-