اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مسلح تنظیموں کے تعاون کی ضروت ہے‘

بلوچستان کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے قوم پرست مسلح گروہوں سے اپیل کی ہے کہ وہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کو تیز رفتاری سے جاری رکھنے کی کوششوں میں تعاون کریں جبکہ دوسری طرف ایک مسلح تنظیم نے متاثرہ علاقوں میں بین الاقوامی امدادی اداروں کا خیر مقدم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بلوچستان میں زلزلے کے بعد کی صورتحال کے بارے میں صوبے کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی گفتو سنیے۔