اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کلک: تھري ڈي ليزر سکينگ اور آثارِ قدیمہ

ہم جب کسي قديم عمارت کو ديکھنے جاتے ہيں تو اکثر يہ خيال دل ميں آتا ہے کہ ان خوبصورت تاريخي عمارتوں کو آنے والي نسل کے ليے کيسے بہتر طريقے سے سنبھال کر رکھا جائے۔ اس مقصد کے ليے آثار قديمہ تو اپنا کام کرتا ہي ہے ليکن اب تھري ڈي ليزر سکينگ ٹیکنالوجي کي مدد سے يہ ممکن ہو گیا ہے کہ ان عمارتوں کو طویل وقت تک اچھی حالت ميں رکھا جاسکتا ہے۔

تفصيل ديکھتے ہيں نوشين عباس کے ساتھ کلک ميں۔