اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سب سے پہلی ضرورت طبی امداد کی ہے‘

پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں زلزلے سے متاثرین کے لیے ملک میں ضرورت کا تمام سامان موجود ہے البتہ شاید ادویات کے لیے انہیں دوست ممالک سے رجوع کرنا پڑے۔

بی بی سی اردو کے نامہ نگار محمود جان بابر نے اسلام آباد میں ادارے کے ممبر آپریشن بریگیڈیئر کامران ضیا سے بات کی اور پوچھا کہ قدرتی آفات میں این ڈی ایم اے کے کام کرنے کا طریقہ کیا ہے۔