اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اٹلی: سرحدی محافظوں کا ریسکیو آپریشن

اٹلی کے ساحلی محافظوں نے جمعرات کو ریسکیو کیے جانے والے تارکین وطن کی فٹیج جاری کی ہے۔

اطالوی ساحل کے قریب بحیرۂ روم میں تارکینِ وطن کی کشتی کے حادثے میں لاپتہ ہونے والے 200 افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے اور حکام نے ہلاک شدگان کی تعداد 300 تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

اطالوی وزیراعظم نے اس حادثے پر ملک میں ایک روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے جبکہ رومن کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس اوّل نے ہلاک شدگان کے اہلِخانہ سے تعزیت کی ہے۔