اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خیبر پختونخوا میں نیا بلدیاتی نظام

پاکستان کی صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے میں نئے بلدیاتی نظام کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے۔

حکومت کا دعویٰ ہے کہ نیا نظام نا صرف موثر ہے بلکہ اس میں عوامی مسائل کے فوری حل کو یقینی بنایا گیا ہے۔ ليکن کيا واقعي يہ نيا بلدياتي نظام عام لوگوں کے مسائل حل کر سکے گا؟ اور اِس میں پرانے نظاموں سے کيا کچھ مختلف ہے؟ پشاور سے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئي نے اِسي کا جائزہ ليا ہے۔