اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کئی گھروں میں ایک دانا چاول بھی نہیں‘

بلوچستان کے جو علاقے 24ستمبر کو آنے والے زلزلے سے متاثر ہوئے تھے وہاں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ تاحال انہیں مناسب امداد نہیں ملی۔ سنیے زلزلے سے متاثر ہونے والے علاقوں کا آنکھوں دیکھا حال جو بیان کر رہے ہیں بلوچستان کے ٹی وی چینل وش نیوز کے بیورو چیف عبدالرشید۔ انہوں نے بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں بات کرتے ہوئے سب سے پہلے ان علاقوں کے نام بتایا جن کا انہوں نے حال ہی میں دورہ کیا۔