اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مفتی اعظم کا پیغام کس کے لیے

مفتیِ اعظم شیخ عبد العزیز نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ اسلام نے امن کی تعلیم دی ہے اور اسلام دہشت گردی کی اجازت نہیں دیتا۔ ان کے اس بیان کی اہمیت کیا ہے اور مخاطب کون لوگ ہیں۔ بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں ہم نے یہ سوال پوچھا امریکہ کی ڈیلاویر یونیورسٹی سے وابستہ ڈاکٹر مقتدر خان سے۔