اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آواران سے خصوصی سیربین

بی بی سی اردو کی ایک ٹیم بدھ کو عید کے دن آوارن میں موجود تھی جہاں ہمارے نامہ نگاروں نے مقامی حکام، حقوقِ انسانی کمیش کی سربراہ، امدادی کارکنوں اور متاثرہ افراد سے بات چیت کرنے کے بعد اپنے مراسلوں میں بتایا ہے کہ آواران اور ارد گرد کے اضلاع میں صورتِحال اب تک بے حد خراب ہے۔

آواران سے بی بی سی اردو کا خصوصی سیربین سنیے۔