اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بند پنجرے میں لڑنے والی لڑکی

گو کہ بند پِنجرے میں لڑنا ایشیا کے کئی ممالک میں کھيلا جانے والا ایک کافي مقبول کھیل ہے لیکن اسے مردوں کا کھيل ہي سمجھا جاتا ہے اور بہت کم ہی خواتین ہيں جو اس میں حصہ لیتی ہیں۔

سنگاپور میں بی بی سی کی نامہ نگار عیلی مُور نے ایک ایسی خاتون سے بات کی جنہوں نے نہ صرف لاتوں اور گھونسوں کے اس کھيل کو چنا بلکہ وہ اس میں بہت آگے بھي جانا چاہتی ہیں۔