اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’لوگ اپنے حقوق سے آگاہ نہیں‘

بچوں سے ان کا بچپن اور تعلیم کا حق چھین کر ان سے جبری مشقت لینا اور خون پسینے کی محنت کے نام پر روٹی دنیا یہی نہیں بلکہ انہی کم سن بچوں بچیوں کی سمگلنگ اور پھر ان کا ذہنی اور جسمانی استحصال کس زمرے میں آتا ہے۔

اس پر بی بی اردو کے شفیع نقع جامعی نے بچوں اور خواتین کے حقوق کے علمبردار بھارتی تنظیم حق کی اہلکار بھارتی علی سے بات کی ہے۔