اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جبری مشقت کرانے والوں کو کبھی سزا نہیں ہوئی‘

ایک نئے عالمی سروے کے مطابق دنیا میں تین کروڑ افراد جدید قسم کی غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں جس میں کل تعداد کے حساب سے پاکستان تیسرے نمبر پر ہے۔

اس بارے میں بی بی سی کے شفیع نقی جامعی کی پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے جوائنٹ ڈائریکٹر ذوالفقار شاہ کی گفتگو سنیے۔