اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’درجنوں ڈاکٹر اغواء، گرفتاریاں صفر‘

بلوچستان میں ڈاکٹروں کے اغواء اور قتل کی وراداتوں کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ بلوچستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر آفتاب کاکڑ نے بتایا کہ پانچ چھ برسوں میں درجنوں ڈاکٹر ہلاک یا اغواء ہوئے لیکن ایک بھی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں ان سے سب سے پہلے پوچھا گیا کہ ان کے احتجاج میں حالیہ برسوں میں تیزی کی وجہ کیا ہے ایسا کیا ہوا؟