اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شامی پناہ گزینوں کا خطرناک سفر

اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزين کے مطابق شام سے پناہ کي تلاش ميں نکلنے والے افراد کي تعداد ميں ڈرامائي اضافہ ہوا ہے۔ يہ افراد بحیرہ روم پار کر کے اٹلي پہنچنا چاہتے ہيں۔ اِن پناہ گزينوں کے بارے ميں خيال ہے کہ يہ پہلے مصر پہنچتے ہيں جہاں سے وہ يورپ کا رخ کرنے کي کوشش کرتے ہيں۔

بی بی سی کی نامہ نگار اورلا گيورن مصر کے شہر اسکندريہ گئيں جہاں سے اِن پناہ گزينوں کا یورپ کے لیے يہ خطرناک سفر شروع ہوتا ہے۔