اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اختیارات کا غلط استعمال روکنا مشکل ہوگا‘

پاکستان کے صدر ممنون حسین نے ایک آرڈیننس پر دستخط کیے ہیں جسے ’تحفظِ پاکستان آرڈیننس‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس کے تحت اُن تمام لوگوں کو ریاستی دشمن قرار دیا گیا ہے جو کسی بھی شکل میں معاشرے میں خوف و ہراس پھیلا رہے ہیں۔

’تحفظِ پاکستان آرڈیننس‘ہے کیا ؟ اس بارے میں بی بی سی اردو کی نصرت جہاں کی ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی چیئرپرسن زہرہ یوسف سے گفتگو سنیے۔