اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ڈرون حملوں کا معاملہ پیچیدہ ہے‘

حقوق انسانی کی علمبردار تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان کے قبائلی علاقوں اور بالخصوص شمالی وزیرستان پر امریکی ڈرون حملوں اور ان سے ہونے والی سویلین ہلاکتوں کے بارے میں ایک جامع رپورٹ شائع کی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی اس رپورٹ کو مرتب کرنے میں مصطفیٰ قادری نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ شفیع نقی جامعی نے سیربین پروگرام میں مصطفیٰ قادری سے بات کی ہے۔