اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سری لنکا کا جنگی جرائم کی تحقیقات سے انکار

سري لنکا کي حکومت نے ملک ميں تامل ٹائيگرز کے خلاف فوجی کارروائی کے دوران مبينہ جنگي جرائم کي تحقيقات کرانے میں بين الاقوامی برادری سے تعاون کرنے سے انکار کر ديا ہے۔ دولتِ مشترکہ کے ملکوں کے سربراہ سري لنکا کي حکومت کے اس رويے پر احتجاج کے طور پر کولمبو ميں ہونے والے آئندہ سربراہی اجلاس کا بائيکاٹ کرنے کي سوچ رہے ہیں۔ سري لنکا کے وزير خارجہ جي ايل پيرس نے بی بی سی کو بتايا کہ بین الاقوامی تحقيقات کا مطالبہ درست نہیں ہے۔

نامہ نگار فرگل کين کي رپورٹ