اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹاک شوز میں نازیبا زبان کا استعمال

ٹی وی چینلز کے ٹاک شو میں اگر نازیبا زبان استعمال ہو یا نامناسب رویہ دیکھا جائے تو اس پر صحافیوں یا چینل کے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہو سکتی؟ ٹی وی میزبان عامر غوری سے بات چیت