اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ڈرون کے خوف سے کبھی آزاد نہیں ہو سکتا‘

پاکستان کے قبائلي علاقوں سے ڈرون حملے سے متاثرہ ايک خاندان امريکي کانگريس کے ايک رکن کي دعوت پر واشنگٹن ميں ہے، جہاں اِس خاندان نے ڈرون حملوں سے قبائلي علاقوں کے لوگوں پر پڑنے والے منفي اثرات سے امريکي کانگريس کے ارکان کو آگاہ کيا۔ واشنگٹن سے برجيش اوپادھيائے کي رپورٹ