اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جمعہ یکم نومبر کا سیربین، پہلا حصہ

پاکستان کے قبائلي علاقے شمالي وزيرستان کے مرکزي شہر ميران شاہ کے قريب تحريک طالبان پاکستان کے سربراہ حکيم اللہ محسود کے زير استعمال ايک احاطے کے باہر کھڑي ايک گاڑي پر امريکي ڈرون حملے ميں حکيم اللہ محسود کے بھائي سميت پانچ افراد ہلاک ہوئے ہيں۔

حکيم اللہ محسود کي ہلاکت سے پاکستان پر کيا اثرات مرتب ہوں گے اور حکومت کي طرف سے شروع کيا جانے والے مذاکرات کا کيا بنے گا۔ انہي حساس اور اہم معاملات گفتگو دیکھیئے سیربین کے حصہ اوّل میں: شرکاء ہیں بي بي سي پاکستان کے ايڈيٹر ہارون رشيد اور بي بي سي اردو سروس کے سربراہ عامر احمد خان