اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جمعہ یکم نومبر کا سیربین، تیسرا حصہ

پچھلے پانچ سال میں کوئٹہ سے چھبیس ڈاکٹر اغوا ہوئے جبکہ متعدد قتل کیے گئے۔ بلوچستان میں سکیورٹی کے حالات اچھے نہیں اور ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی اشد ضرورت ہے۔ مزید کارروائیوں کے خدشے اور حکام کي اس مسئلے ميں کسي قسم کي موثر کارروائي نہ کيے جانے کي وجہ سے اسی ڈاکٹر پاکستان چھوڑ کر چلے گئے ہيں۔ ڈاکٹروں کو مسلسل نشانہ بنانے کے خلاف پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے یوم سیاہ منایا۔

سیربین کے تیسرے حصے میں دیکھیئے کوئٹہ سے شاہ زیب جیلانی کر رپورٹ