اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فرقہ وارانہ کشیدگی سب سے بڑا خطرہ ہے‘

شام کے ساتھ بڑھتے ہوئے تنازعے کی وجہ سے ایران کے وزیر خارجہ کہتے ہیں کہ شیعہ سنی تنازعہ دنیا بھر کی سکیورٹی کے لیے شدید خطرہ ہے۔ شام میں جاری لڑائی اور اس کے فرقہ وارانہ جنگ میں تبدیل ہونے کے بارے میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا بی بی سی کے مشرق وسطیٰ کے ایڈیٹر جیریمی بوئن کو ایک خصوصی انٹرویو۔