اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یورنیم افزودگی کا حق کس کس کو ہے؟

ایران کا کہنا ہے کہ یورینیم کی افزودگی اس کا حق ہے اور اسے تسلیم کیا جائِے۔ ایران امریکہ کے اس بیان کو بھی مسترد کرتا ہے کہ ایران کی ہٹ دھرمی کے سبب ایران جوہری پروگرام پر معاہدہ نہیں ہو سکا ایران کا کہنا ہے کہ اس کا سبب مغربی طاقتوں کے درمیان اختلافات ہیں۔

جوہری امور کے ماہر اور تجزیہ کار اے ایچ نیر کی سیربین میں گفتگو