اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان:پوست کی کاشت میں 36 فیصد اضافہ

اقوام متحدہ کي ايک تازہ رپورٹ کے مطابق افغانستان میں گذشتہ ایک برس میں پوست کی کاشت میں چھتیس فی صد اضافہ ہوا ہے جو اب تک کاسب سے بڑا اضافہ ہے۔

حکومت کي تمام ترکوششوں کے باوجود افغانستان ميں پوست کي کاشت عام بات ہے۔ افغانستان ميں پوست کي سب سے زيادہ کاشت صوبۂ ہلمند ميں ہوتي ہے۔ بارہ برس قبل برطانوي فوج ہلمند ميں پوست کي کاشت کے خاتمے کے ليے وہاں گئي تھي ليکن اس ميں ريکارڈ اضافہ اس کوشش کي ناکامي کي منہ بولتي تصوير ہے۔دیکھیے عارف شميم۔