اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں عیسائی برادری کی خدمات

پاکستان ميں اقليتوں خاص طور سے عسيائي برادري کے خلاف حملے ہوتے رہے ہيں۔ ستمبر ميں پشاور ميں آل سينٹس چرچ پر حملے کے بعد عيسائيوں کي سيکورٹي سے متعلق سوالات پيدا ہوئے۔ ليکن مذہبي تعصب اور ان حملوں کے باوجود کراچی میں عیسائی برادری کئي عشروں سے صحت اور تعلیم کے شعبے میں خدمات سر انجام دے رہی ہے، مذہبی تعصب پرستی اور شدت پسندی میں اضافہ بھی ان کی اس لگن کو کم نہیں کرسکا ہے تاہم محدود ضرور کر رہا ہے۔ کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ۔