اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کھیل کے میدان سے سچن سپیشل

سچن تندولکر کرکٹ کی دنیا کے ایک عہد ساز بلے باز تھے جنہوں نے چوبیس سال تک مسلسل کرکٹ کھیلی جس دوران انھوں نے دو سو ٹسیٹ میچوں میں حصہ لیا۔ بھارت میں شائقین کرکٹ انھیں دیوتا کا درجہ دیتے ہیں اور ان کی پوجا تک کی جاتی ہے۔ ان کی ریٹائرمنٹ پر بی بی سی اردو ریڈیو کے پروگرام سیربین میں ہفتہ وار سلسلے کھیل کے میدان میں پندرہ اکتوبر کو سچن تندولکر سپیشل پیش کیا جا رہا ہے۔