اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’علماء کی اپنی بھی کوئی ذمہ داری ہے؟‘

راولپنڈی میں فرقہ وارانہ تصادم کے واقعے اور بعد میں کشیدگی کی صورتحال پر تمام مکاتبِ فکر کے لوگ حکومت پر ناکامی کا الزام عائد کر رہے ہیں۔ بی بی سی نے مجلِس وحت المسلمین کے امین شاہدی سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ کیا خود ان کاتبِ فکر کی بھی کوئی ذمہ داری ہے۔