اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیر 18 نومبر کا سیربین، دوسرا حصہ

آج سيربين کا بڑا موضوع پاکستان ميں پوليس کي کارکردگي اور اُسے درپيش مسائل ہے۔ اِس کي ايک مثال صوبہ خيبر پختونخوا ميں بھي نظر آتي ہے جہاں ضلع سوات سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں شدت پسندی کے خلاف جنگ سے نمٹنے کے لیے سپیشل پولیس فورس کے ہزاروں اہلکاروں کو عارضی بنیادوں پر بھرتی کیا گیا۔ تاہم ان اہلکاروں کو کوئی باقاعدہ تربیت نہیں دی گئی اور نہ ہی ان کو ابھی تک مستقل کیا جا سکا ہے۔

سوات سے رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ