اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ 20 نومبر کا سیربین، پہلا حصہ

بلوچستان کے کئی شہروں میں بلوچ ریپبلکن پارٹی کی اپیل پر مبینہ آپریشن اور جبری گمشدگیوں کے خلاف ہڑتال ہوئی۔ بلوچستان میں گزشتہ تین ادوارِ حکومت ميں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شکایات رہی ہیں، جن میں لاپتہ افراد کا معاملہ سب سے سنگین ہے۔ اِن افراد کے رشتے دار گزشتہ کئي برسوں سے احتجاج کر رہے ہيں۔

ریاض سہیل کی رپورٹ