اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ 20 نومبر کا سیربین، تیسرا حصہ

پیس میکر یعنی وہ آلہ جو دل کی دھڑکن کو کنٹرول کرتا ہے اکثر اوقات دل کے مریضوں کے لیے زندگی اور موت کے درمیان واحد فرق بھی ہوتا ہے لیکن غریب ممالک میں ہر کوئی اسے خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتا۔ اب ایک برطانوی خيراتي ادارہ وفات پانے والے افراد کے جسموں سے نکالے گئے پیس میکرز کو دوبارہ استعمال کر نے کے لیے غریب ملکوں میں بھیجنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔

ٹیولپ مزمدار کی رپورٹ