اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ 20 نومبر کا سیربین، چوتھا حصہ

آج کے کلک میں ہم یہ دیکھیں گے کہ نِت نئي ٹیکنالوجی جس کے بارے ميں عام تاثر يہ ہے کہ وہ نوجوانوں کو مد نظر رکھتے ہوئے بنائي جاتی ہے، اب کس طرح بزرگوں کی سہولت کے لیے بھی استعمال کي جا رہي ہے۔ پیش کر رہی ہیں نوشین عباس