اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نوجوانوں کو آگے لانے کی کوششں

پاکستان میں وسائل کی کمی ہے لیکن یہاں نوجوانوں کی صورت میں ایک بہترین اثاثہ موجود ہے۔

یونیسف کے مطابق پاکستان کی پینتیس فیصد آبادی پندرہ سال یا اس سے کم عمر افراد پر مشتمل ہے۔ انھی نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اگر ملک میں سماجی مسائل کے حل کی طرف راغب کردیا جائے تو بہت سے معاملات میں بہتری لائی جاسکتی ہے۔

اب تنازعات کے حل اور معاشرتی ہم آہنگی کے لیے نوجوانوں کو آگے لانے کی کوشیشں کی بھی جا رہی ہے۔

شمائلہ جعفری کی رپورٹ