اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارتی میگزین تہلکہ کے مدیر کے خلاف مقدمہ درج

انڈیا کے سرکردہ نیوز ميگزین ’تہلکہ‘ کے مدیر ترن تیجپال پر انہی کے ادارے میں کام کرنے والی ایک نوجوان صحافی خاتون نے ان کے خلاف جنسی حملے کے معاملے کی ایف آئی آر درج کروائی ہے۔

انڈیا میں سپریم کورٹ کے ایک سابق جج کے خلاف بھی ایک طالبہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

انڈیا میں خواتین کے ساتھ جنسی استحصال کی خبریں عام ہیں لیکن ان معاملات کے سامنے کہ کیا یہ تاثر عام ہو رہا ہے کہ انڈیا میں خواتین کسی بھی شعبے میں محفوظ نہیں ہیں؟

دہلی سے شکيل اختر کي رپورٹ۔