اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

صومالیہ: سرکاري افواج اور الشباب میں کشمکش

بي بي سي کو صوماليہ کے جنگ زدہ علاقوں تک رسائي ملي ہے جہاں سرکاري فورسز اور شدت پسند تنظيم الشباب کے درميان کشمکش جاري ہے۔

القاعدہ سے منسلک الشباب نے ستمبر ميں کينيا ميں ايک شاپنگ سينٹر پر حملے کي ذمہ داري بھي قبول کي تھي۔

ہمارے نامہ نگار مارک ڈوئل نے افريقي يونين کے فوجيوں کے ساتھ موغاديشو کے شمال ميں اُس علاقے کا سفرکيا جہاں الشباب اب بھي پوري طرح موجود ہے۔