اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان کے پگھلتے گلیشیئرز

پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں عالمی حدت کے متعلق ہونے والے مذاکرات میں ابھی تک کوئی خاص پیش رفت نہیں ہو سکی۔ ادھر کوہ ہمالیہ پر پائے جانے والے چھوٹے بڑے گلیشئرز پر کی جانے والی ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث یہ گلیشیئرز بھی پگھل رہے ہیں۔

ان گلیشیئرز کے پگھلنے کے فوری اور دور رس اثرات کیا ہو سکتے ہیں۔ آصف فاروقی کی رپورٹ