اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایران معاہدے کو کتنی بڑی کامیابی سمجھتا ہے؟

ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کو ایران میں کتنی بڑی کامیابی سمجھا جاتا ہے؟ سنیے اس حوالے سے تہران میں ریڈیو تہران سے وابستہ زہرا زیدی کی بی بی سی سے بات چیت۔