اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ممبئی حملے، پانچ سال بعد بھی رشتے معمول پر نہیں آ سکے

پانچ سال قبل بھارت کے شہر ممبئی کے کئی مقامات پر آج یعنی 26 نومبرکو دہشت گردانہ حملہ ہوا تھا۔ اس حملے میں ڈیڑھ سو سے زیادہ افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے تھے۔ اس واقعے کے پانچ برس بعد بھی بھارت اور پاکستان کے رشتے معمول پر نہیں آ سکے۔ ممبئی حملے نے بہت سی زندگیوں کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے ۔ ممبئی سے شکیل اختر کی رپورٹ