اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فوج کے سربراہ کی نامزدگی میں تاخیر کیوں؟

پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی ستائیس نومبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ حکومت نے جنرل کیانی کےجانیشن کا اعلان ابھی تک نہیں کیا ہے۔ اس کا فوج پر کیا اثر پڑ رہا ہے اسی نکتے پر بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام سیربین میں شفیع نقی جامعی نے فوج کے دفترِ تعلقاتِ عامہ کے سابق سربراہ میجر جنرل ریٹائرڈ اطہر عباس سے بات کی ہے۔