اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانیہ میں بجلی اور گیس کے نرخوں پر بحث

پاکستان کي طرح برطانیہ میں بھي گیس اور بجلی پر ایک سیاسی بحث چھڑ گئی ہے۔ تاہم يہاں بحث اس بات پر نہيں کہ يہ دونوں چيزيں ناياب ہوتي جا رہي ہيں۔ يہاں بحث ہے ان کے نرخوں پر۔ اطلاعات کے مطابق حکومت نے چھ بڑی اینرجی کی کمپنیوں کو کہا ہے کہ وہ اگلے انتخابات تک بجلی اور گیس کے نرخ نہ بڑھائیں تاہم وزیرِ اعظم کے ترجمان نے اس کی تردید کی ہے۔ عارف شمیم کی رپورٹ