اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جنگلات کے بچاؤ کے لیے لانگ مارچ

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیرستان اور افغانستان سے متصل سرحدی ضلعے ژوب کے دو بڑے مسائل کے حل کے لیے جس لانگ مارچ کا آغاز کیا گیا تھا وہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب جاری ہے۔

اس بارے میں بی بی سی اردو کے ثقلین امام نے اس لانگ مارچ کے ایک منتظم اور نوجوانان ایکشن کمیٹی کے چییرمین عبداللہ جان سے بات کی اور اس لانگ مارچ کی وجہ اور تفصیلات معلوم کیں۔