اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی صحافت کو خطرہ کس سے؟

پاکستان کے شہر کراچی میں پیر کی شب ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز پرحملے کے خلاف منگل کو ملک بھر میں صحافیوں نے احتجاجی مظاہرے کیے۔ بی سی سی کے شفیع نقی جامعی نے ممتاز دانشور ڈاکٹر مہدی حسن، بی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ اور بی سی اردو عامر خان سے پوچھا ہے کہ صحافتی آزادی کو خطرہ کس سے ہے؟