اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شدت پسندوں نے کراچی میں قدم کیسے جمائے

کراچی میں گزشتہ چند دنوں سے فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اضافہ دیکھنےمیں آیا ہے۔ بی بی سی اردو نے طالبان پر دو کتابوں کے مصنف صحافی عقیل یوسفزئی سے بات اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ شدت پسندوں نے کراچی میں اپنے قدم کیسے جمائے۔