اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا شانگلہ محفوظ ہو گیا؟

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے دہشت گردی سے متاثرہ ضلعے شانگلہ میں حالات کو بہتر قرار دے کر وہاں سے فوج کو واپس بلا ليا گيا ہے لیکن اسی دوران سوات آپریشن کے دنوں ميں فرار ہوجانے والے تحریک طالبان کے نئے امیر ملا فضل اللہ کے افغانستان سے واپس پاکستان پہنچنے کی اطلاعات آ رہی ہیں۔ شانگلہ میں امن وامان بحال رکھنے کا کام پولیس کے سپرد کر تو ديا گیا ليکن کيا وہ اِس کے ليے تيار ہے؟

شانگلہ سے صحافی انور شاہ کی رپورٹ۔