اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جنوبی کوریا کے بچے پڑھائی میں آگے

سکولوں میں تعلیمی معیار پر ايک تازہ رپورٹ کے مطابق مشرقی ایشیا کے ممالک مغربی ملکوں سے آگے نظر آئے۔ جنوبی کوریا میں ايسے ہي والدین نے اپنے بچوں سے پڑھائی میں سخت محنت کروا کے اپنے بچوں سميت ملک کی قسمت بھي بدل دی۔ ليکن جنوبی کوریا نے یہ کاميابي آخر کیسے حاصل کی؟

خالد کرامت کی رپورٹ